Статистика ВК сообщества "Poetry LOvers"

0+

Графики роста подписчиков

Лучшие посты

خوار ہوئے بدنام ہوئے بے حال ہوئے رنجور ہوئے
تجھ سے عشق جتاکر ہم بھی نگر نگر مشہور ہوئے🔥

2 7 ER 1.0631
وہ بھی قسطوں میں دکھاتی ہے ادائیں اپنی
وہ بھی ہونے نہیں دیتی مجھے سارا پاگل🎀🥀

4 11 ER 0.6540
قہقہہ لب پہ جو آتا ہے ، تجھے کیا معلوم __؟

کتنے صدموں کا لہو پی کر جوان ہوتا ہے _🍁

0 10 ER 0.6294
‏ہائے وہ وقت کہ طاری تھی محبت ھم پر
ھم بھی چونک اٹھتے تھے اک نام سے، پہلے پہلے

ھم بھی سوتے تھے کوئی یاد سرہانے رکھ کر
ہاں مگـــــر_____ گــردشِ ایّام سـے، پہلے پہلے

2 10 ER 0.3613
بس گئی ہے میرے احساس میں یہ کیسی مہک
‏کوئی خوشبو بھی لگاؤں ، تیری خوشبو آئے

1 9 ER 0.5655
چلچلاتی دھوپ تھی لیکن تھا سایہ ہم قدم
سائباں کی چھاؤں نے مجھ کو اکیلا کر دیا

1 6 ER 0.5243
تم سنور کر بھی آدھے لگتے ہو
میں اُجڑ کر بھی خوبصورت ہوں

1 6 ER 0.4319
❣️😇

میں لوگوں جیسۍ نہیں ہوں، میٹھی مگر مُنافق،

میں اپنـے جیسۍ ہوں، ڪـڑوۍ مگر مُخـلص....!!🙃

5 3 ER 0.2736
تُم سے حُسنِ یار کو تشبیہ دُوں؟
اِس قدر بھی تُو نہیں اچھا گُلاب___

خُوش نصیبوں کا مُقدر ہے مہک
سب کے حِصے میں نہیں آتا گُلاب____🖤🖤

2 2 ER 0.2767
ہم اترے چار دن میں ان کے دل سے
وہ دل میں ہی اتارے رہ گئے ہیں

مری سوچیں خیال اور خواب سارے
فقط تیرے ہی بارے رہ گئے ہیں

1 2 ER 0.2532